تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"محسوس" کے متعقلہ نتائج

مَحْسُوس

وہ جو حواس خمسہ میں سے کسی حس کے ذریعے معلوم ہو، حس کے ذریعے ادراک کیا گیا

مَحْسُوس ہونا

محسوس کرنا کا لازم ۔

مَحْسُوسَہ

محسوس کیا گیا ، معلوم کیا ہوا ، آشکارہ ۔

مَحْسُوس کرنا

احساس کرنا، حواس سے جاننا

مَحْسُوسِیَّت

محسوس ہونا ، احساس

مَحْسُوس پَرَسْت

ظاہری اور نمائشی چیزوں کو ماننے والا ، ظاہر پرست ۔

مَحْسُوساتِ ظاہِرَہ

واضح محسوسات ، ظاہر اور صاف باتیں

مَحْسُوساتی

محسوسات (رک) سے متعلق و منسوب ، محسوسات کا ، محسوسات سے پُر ۔

مَحْسُوسات

وہ چیزیں جو محسوس ہوسکیں، وہ اشیا جو حواس کے ذریعے معلوم ہو سکیں

مَحْسُوساتی زَبان

ذخیرہء الفاظ جس کا تعلق انسانی خیالات و تفکرات سے ہو

عالَم مَحْسُوس

جس کا ادراک حواس خمسہ سے ممکن ہو، مراد: کائنات، دنیا

حاجَت مَحسُوس ہونا

feel the call of nature

عار مَحْسُوس کَرْنا

غیرت آنا، شرم محسوس کرنا

نا مَحسُوس

جو محسوس نہ ہو، جس کی حس نہ ہوسکے، غیر محسوس

لا مَحْسُوس

جو محسوس نہ ہو سکے ، جو محسوس نہ کیا جا سکے .

غَیر مَحْسُوس

جو کسی حس کے ذریعے سے معلوم نہ ہو ، حسّی ادراک سے دور ، نامحسوس.

نَبْض مَحسُوس نَہ ہونا

نبض کی حرکت کا پتا نہ چلنا ۔

سُبْکی مَحْسُوس کَرْنا

توہین سمجھنا ، ذِلّت محسوس کرنا ، ہتک جاننا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone