تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"متجسس" کے متعقلہ نتائج

مُتَجَسِّس

تجسس رکھنے والا، جستجو کرنے والا، ڈھونڈنے والا، کسی چیز کو پانے کی کوشش کرنا، تلاش کرنے والا، جویا

مُتَجَسِّس ہونا

شائق ہونا ، دلدادہ ہونا ، آرزو مند ہونا ، تجسس میں ہونا ۔

مُتَجَسِّس طَبِیعَت

تجسس کا رویہ رکھنے والا انداز ، متلاشی مزاج ۔

مَتَجَسِّسانَہ

تلاش کرنے کی غرض سے ، جستجو کرتے ہوئے ، ٹوہ لینے کی غرض سے ، تلاش کرنے کے انداز میں ؛ ٹوہ میں لگ کر ، جاسوسی میں لگے ہوئے ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone