تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مارگ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مارگ" کے متعقلہ نتائج
مارِ گِیاہ
گھاس کا سان٘پ ؛ آذر بائیجان کا ایک درخت جو دو ڈیڑھ گز کا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بید کے درخت کے پتوں اور پھول زرد اور سانپ کے پھن کی طرح ہوتے ہیں ، جو اس کو کھا لیتا ہے اس پر سان٘پ وغیرہ زہریلے جانور کا زہر اثر نہیں کرتا .
مار گُسَیّاں، توری آس
نوکر مالک کو یا بیوی خاوند کو کہتی ہے کہ جتنا چاہے مار لے میں تو تیرے بھروسے پر ہوں
مار گُسَیّاں، تیری آس
نوکر مالک کو یا بیوی خاوند کو کہتی ہے کہ جتنا چاہے مار لے میں تو تیرے بھروسے پر ہوں
مِہرگان عامَّہ
ایرانی مہینے کا سولھواں دن جس میں پارسی جشن مناتے ہیں ، عید مہرگان، اس عید کے پہلے دن کو مہرعامہ کہتے ہیں
وام مارگ
(ہنود) بائیں ہاتھ کا عقیدہ ، تنتروں کا عقیدہ ؛ شکتی کی پوجا جو شوجی کی بیوی کہلاتی ہے ؛ ایک فرقہ جو پوجا کے دوران شراب پیتا اور گوشت کھاتا ہے
چور مارْگ
راستہ جو اور کسی کو معلوم نہ ہو، وہ راستہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو، چور راستہ، خفیہ راستہ، پوشیدہ راستہ، چور راستہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔