تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماتھا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ماتھا" کے متعقلہ نتائج
ماتھا کُوٹْنا
سَر پیٹنا (افسوس، حیرت، بے چارگی اور پچھتاوے کے موقع پر) حیرت و اندوہ یا حیرت و استعجاب کا اظہار کرنا، افسوس و بے چارگی کا اظہار کرنا، عورتیں افسوس کرنے اور کسی فعل پر پچھتانے یا بدقسمتی پر رنج کرنے کےلئے ماتھا کوٹتی ہیں
ماتھا گُوندھا
کالے پانی کی سزا پانے والے مجرم کی پیشانی پرایک خاص داغ دیا جاتا ہے تاکہ کسی فریب اسے اپنے وطن واپس آنے پر نشانِ مذکور سے پہچانا جائے.
ماتھا رَگَڑنا
سجدے پرسجدے کرنا، پیشانی گِھسنا، جبیں سائی کرنا، کسی کا لوہا ماننا، خود کو عاجز و بے یار و مددگار جاننا، انتہائی تعظیم و تکریم کا مظاہرہ کرنا
ماتھا ٹَھنَکْنا
کسی ناگوار امر کے وقوع سے پہلے اس کے بُرے اثرات کا احساس ہو جانا، کسی ایسی بات کا دل میں گزرنا جس سے کچھ اندیشہ و خطرہ ہو، کسی آفت کے آنے سے پہلے اس کے پیش آنے کا اندازہ ہوجانا، (کنایتہ)کسی امر کے وقوع سے بیشتر اس کے آثر بد نظرآجانا
ماتھا پِیٹَن کَرنا
۔(عم)ظاہر داری سے سلام کرتا۔ماتھا پیٹی۔(ھ)صفت مونث(ہندو۔ہو)وہ عورت جس کا ماتھا چپٹا اور بدنماہو۔
ماتھا گودنا
کالے پانی کی سزا پانے والے مجرم کی پیشانی پرایک خاص داغ دیا جاتا ہے تاکہ کسی فریب سے اپنے وطن واپس آنے پر نشان مذکور سے پہچانا جائے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔