تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لیکن" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"لیکن" کے متعقلہ نتائج
نادِر بھی نادِر ہے لیکن قادِر بھی قادِر ہے
سندھ میں نادر شاہ کی دہشت کو ظاہر کرنے کے لیے یہ کہاوت بولی جاتی ہے
چور چَکار چُوکے لیکِن چُغَل نَہ چُوکے
چور اُچَکّوں کے لئے ممکن ہے کہ چوری چھوڑ دیں لیکن چغل خور چغلی کھانے سے نہیں چوک سکتا، وہ چغلی کر کے ہی رہتا ہے
رَسَن جَل گَئی لیکِن بَل اَب تَک وَہی ہے
دولت اور عزّت ختم ہو گئی . غرور بدستور باقی ہے رسی جل گئی پر بَل نہ گیا
وَقت گُزَر جاتا ہے لیکِن بات رَہ جاتی ہے
مصیبت کا وقت ہمیشہ نہیں رہتا لیکن دوست دشمن کی پہچان ہو جاتی ہے ، کسی کا کوئی کام نہیں ُرکتا نہ کرنے والے کی بات دل کو لگ جاتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔