تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوط" کے متعقلہ نتائج

لُوط

ایک پیغمبر کا نام، جو حضرت ابراہیم کے خاندان سے تھے، ان کی قوم میں لواطت عام تھی، وہ لوگ حضرت لوط کے بار بار منع کرنے پر بھی اس سے باز نہ آئے اور ان پر خدا کا عذاب نازل ہوا اور ان کا شہر سدوم الٹ گیا

لُوطی

حضرت لوط کی قوم کا فرد

لُوط بُھوری

جانوروں کی ایک بیماری جس میں پنڈلی اور انگیوں میں گرمی جوش مارنے لگتی ہے .

بَحِیرَۂ لُوط

Dead sea/Sea Lot

بَحرِ لُوط

بیت المقدس اور نہر اردن کے درمیان واقع ایک سمندر

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone