تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لعب" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"لعب" کے متعقلہ نتائج
لَعْبُ الْبارُود
شمالی افریقہ کے دیہاتیوں کا ایک کھیل جس میں تہواروں کے موقعے پر (گھوڑے پر سوار ہوکر یا پیدل) خالی کارتوس چلائے جاتے ہیں.
لا باس بِہِ
۔(ع) کچھ مضایقہ نہیں۔ (توبۃالنصوح) کلیم میں اُن کی خدمت میں جا سکتا ہوں۔ مولوی صاحب لا باس بہ۔
لا باسَ طَہُور
بیماری کے غم نہ کھاؤ وہ گناہوں سے پاک کرنے والی ہے، حضورِ انور صلَی اللہ علیہ وسلّم کا طریقہ تھا کہ جب آپ کسی کی عیادت کے لیے تشریف لے جاتے تو اس سے فرماتے ”لا باس طہور ان شاءَ اللہ (یعنی اس بیماری کے غم نہ کھاؤ کہ یہ بیماری گناہوں سے پاک کرنے والی ہے اگر اللہ چاہے)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔