تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لطیفہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"لطیفہ" کے متعقلہ نتائج
لَطِیفَۂ رُوح
(تصوّف) اس لطیفہ کے انوار سرخ ہیں اور مقام دائیں پستان کے نیچے ہے اس کو حضرتِ ابراہیم سے تعلق ہے.
لَطِیفَۂ سِرّ
(تصوّف) اس لطیفہ کے انوار سفید رنگ ہیں اور مقام اخفیٰ اور دل کے درمیان ہے اس کو حضرت موسیٰ سے تعلق ہے.
لَطِیفَۂ خَفی
(تصوّف) وہ لطیفہ جس کے انوار سیاہ ہیں اور مقام روح اور اخفیٰ کے درمیان ہے ؛ اس کو حضرتِ عیسیٰ سے تعلق ہے.
لَطِیفَہ گو
چٹکلے یا لطیفے کہنے والا شخص، کوئی انوکھی بات بیان کرنا، شگوفہ چھوڑنا، بذلہ سنج، ظریف، خوش طبع
لَطِیفَۂ قَلْبی
(تصوّف) اس لطیفہ کے انوار زرد رنگ ہیں اور مقام بائیں پستان کے نیچے ہے ، اس کو حضرت آدم سے تعلق ہے نیز رک : لطیفۂ قلب.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔