تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لباس" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"لباس" کے متعقلہ نتائج
لِباس پاک
(طب) کپڑوں کے اوپر سامنے کے رُخ باندھنے کا کپڑا جو ڈاکٹر ، نرس اور دائی وغیرہ اپنے پانے کام کے وقت باندھ لیتے ہیں.
لِباس بَدَلْنا
کپڑے تبدیل کرنا، پہنے ہوئے کپڑے اتار کر دوسرے کپڑے پہننا، پہنا ہوا جوڑا اتار کر دوسرا پہننا
لِباسِ کاغَذی
کاغذ کے کپڑے ، کاغذ کا لباس ، ایران میں رسم تھی کہ داد خواہ کاغذ کے کپڑے پہن کر حاکم کے سامنے جاتا تھا
تَعْظِیمی لِباس
خاص پوشاک جو کسی بڑے آدمی سے ملاقات کے وقت یا کسی خاص موقع پر اظہار احترام کے لیے پہنی جائے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔