تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاوارث" کے متعقلہ نتائج

لا وَارِث

وہ (شخص) جس کا کوئی والی وارث نہ ہو، نگوڑا ناٹھا

لاوارِث مال

unclaimed property

لاوارِثی

وارث نہ ہونے کی صورت حال، والیٔ وارث نہ ہونا

لاوارِث حالَت میں مِلنا

Be found abandoned

لا وارِث خِطَّہ

(فوج) دونوں حریفوں کے مورچوں کے درمیان کی زمین ؛ زمین جس کی ملکیت مشتبہ ہو ، وہ علاقہ جو دو حریف ملکوں کے درمیان واقع ہو اور اس کی ملکیت متنارع ہو .

لا وارِث بَچَّہ جو پَڑا ہُوا مِلے

foundling

لا وارِثی خَط

وہ خط جو مکتوب الیلہ تک پتہ کی غلطی کی وجہ سے پہنچایا نہ جا سکے اور ڈاک خانے واپس آ جائے .

لا وارِثی مال

۔مذکر۔ وہ مال جس کا کوئی وارث نہ ہو۔

لا وارِثی چِھٹّی

مالِ لاوارِث

وہ مال جس کا کوئی وارث اور دعویدار نہ ہو، خالصہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone