تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قلندر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"قلندر" کے متعقلہ نتائج
قَلَنْدَر
(تصّوف) وہ شخص جو روحانی ترقی یہاں تک کر گیا ہو کہ اپنے وجود اور علائقِ دنیوی سے بے خبر اور لا تعلق ہو کر ہمہ تن خدا کی ذات کی طرف متوجہ رہتا ہو اور تکلیفات رسمی کی قیود سے چٹکارا پا گیا ہو، عشقِ حقیقی میں مست فقیر
تَن تَازہ قَلَنْدَر راجا
پیٹ بھرا ہو تو قلندر بھی راجا ہے، جب پیٹ بھرا ہوتا ہے تو فقیر بھی اپنے کو راجا سمجھتا ہے ورنہ بھوک آدمی کو مسکین بنا دیتی ہے
مَسْت قَلَندَر
درویش صفت، جو اپنی دھن میں مگن ہو اور کسی کی پروا نہ رکھتا ہو، بے نیاز، بے پروا، فقیر، درویش مستغنی، یادِالٰہی میں محو دیوانہ شخص
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔