Search results

Saved words

Showing results for "قبلتین"

qiblatain

دو قبلے؛ مراد : خانۂ کعبہ اور بیت المقدس (قبلۂ اوّل).

masjid-e-qiblatain

ہجرت سے سولہ سترہ ماہ بعد ایک دن نبی اکرم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم صحابہ کے ساتھ اس مسجد میں نماز ظہر ادا کر رہے تھے کہ خدا تعالیٰ کی طرف سے تحویل قبلہ کا حکم نازل ہوا ، آپ صلی اﷲ علیہ وسلم اُس وقت تک دو رکعت نماز ادا کر چکے تھے اس حکم کے بعد آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے اپنے مقتدیوں کے ساتھ اپنا رُخ کعبے کی طرف کر کے باقی دو رکعتیں ادا کیں ، اسی وجہ سے اس مسجد کو مسجد قبلتین یا ذو قبلتین یعنی دو قبلوں والی مسجد کہتے ہیں ۔

zuu-qiblatain

مسلمانوں کا قبلہ اول بیت المقدس تھا چناچہ مسلمان اسی طرف رخ کر کے نماز ادا کرتے تھے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں نماز ادا کرتے تھے کہ تحویلِ قبلہ کا حکم نازل ہوا، حضور نے نماز کے دوران ہی فوراً اپنا رخ کعبہ کی طرف پھیرلیا، اس مسجد کو ذو قبلتین کہا جاتا ہے یعنی دو قبلوں والی مسجد

nabii-qiblatain

رک : نبی القبلتین ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم ۔

Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone