Search results

Saved words

Showing results for "qiblatain"

qiblatain

دو قبلے؛ مراد : خانۂ کعبہ اور بیت المقدس (قبلۂ اوّل).

zuu-qiblatain

مسلمانوں کا قبلہ اول بیت المقدس تھا چناچہ مسلمان اسی طرف رخ کر کے نماز ادا کرتے تھے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں نماز ادا کرتے تھے کہ تحویلِ قبلہ کا حکم نازل ہوا، حضور نے نماز کے دوران ہی فوراً اپنا رخ کعبہ کی طرف پھیرلیا، اس مسجد کو ذو قبلتین کہا جاتا ہے یعنی دو قبلوں والی مسجد

nabii-qiblatain

رک : نبی القبلتین ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم ۔

zul-qiblatain

دو قبلے والے، (مراد) رسول خدا محمد صلی اللہ علیہ وسلم

nabii-ul-qiblatain

(لفظاً) بیت المقدس اور کعبہ کا پیغمبر ؛ (مراداً) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم چونکہ انہی کے دورِ رسالت میں تحویل ِکعبہ کا حکم نازل ہوا تھا اور قبلہء اول (بیت المقدس) کی بجائے خانہء کعبہ کی طرف منھ کر کے نماز پڑھنے کا آغاز ہوا ۔

masjid-e-qiblatain

ہجرت سے سولہ سترہ ماہ بعد ایک دن نبی اکرم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم صحابہ کے ساتھ اس مسجد میں نماز ظہر ادا کر رہے تھے کہ خدا تعالیٰ کی طرف سے تحویل قبلہ کا حکم نازل ہوا ، آپ صلی اﷲ علیہ وسلم اُس وقت تک دو رکعت نماز ادا کر چکے تھے اس حکم کے بعد آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے اپنے مقتدیوں کے ساتھ اپنا رُخ کعبے کی طرف کر کے باقی دو رکعتیں ادا کیں ، اسی وجہ سے اس مسجد کو مسجد قبلتین یا ذو قبلتین یعنی دو قبلوں والی مسجد کہتے ہیں ۔

qaabil-e-e'tinaa

worthy of attention, concern, consideration or heed

Meaning ofSee meaning qiblatain in English, Hindi & Urdu

qiblatain

क़िब्लतैनقِبْلَتَین

Vazn : 2121

image-upload

Pictorial Reference

Feel free to upload images to enhance visual representation of meaning.

क़िब्लतैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो क़िब्ले; अर्थात; ख़ाना काबा और बैतुल मुक़द्दस (क़िब्ला अव्वल)

قِبْلَتَین کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مذکر

  • دو قبلے؛ مراد : خانۂ کعبہ اور بیت المقدس (قبلۂ اوّل).

Urdu meaning of qiblatain

  • Roman
  • Urdu

  • do qible; muraad ha Khaanaa-e-kaaabaa aur bait-ul-muqaddas (qibla-e-avval)

Related searched words

qiblatain

دو قبلے؛ مراد : خانۂ کعبہ اور بیت المقدس (قبلۂ اوّل).

zuu-qiblatain

مسلمانوں کا قبلہ اول بیت المقدس تھا چناچہ مسلمان اسی طرف رخ کر کے نماز ادا کرتے تھے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں نماز ادا کرتے تھے کہ تحویلِ قبلہ کا حکم نازل ہوا، حضور نے نماز کے دوران ہی فوراً اپنا رخ کعبہ کی طرف پھیرلیا، اس مسجد کو ذو قبلتین کہا جاتا ہے یعنی دو قبلوں والی مسجد

nabii-qiblatain

رک : نبی القبلتین ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم ۔

zul-qiblatain

دو قبلے والے، (مراد) رسول خدا محمد صلی اللہ علیہ وسلم

nabii-ul-qiblatain

(لفظاً) بیت المقدس اور کعبہ کا پیغمبر ؛ (مراداً) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم چونکہ انہی کے دورِ رسالت میں تحویل ِکعبہ کا حکم نازل ہوا تھا اور قبلہء اول (بیت المقدس) کی بجائے خانہء کعبہ کی طرف منھ کر کے نماز پڑھنے کا آغاز ہوا ۔

masjid-e-qiblatain

ہجرت سے سولہ سترہ ماہ بعد ایک دن نبی اکرم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم صحابہ کے ساتھ اس مسجد میں نماز ظہر ادا کر رہے تھے کہ خدا تعالیٰ کی طرف سے تحویل قبلہ کا حکم نازل ہوا ، آپ صلی اﷲ علیہ وسلم اُس وقت تک دو رکعت نماز ادا کر چکے تھے اس حکم کے بعد آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے اپنے مقتدیوں کے ساتھ اپنا رُخ کعبے کی طرف کر کے باقی دو رکعتیں ادا کیں ، اسی وجہ سے اس مسجد کو مسجد قبلتین یا ذو قبلتین یعنی دو قبلوں والی مسجد کہتے ہیں ۔

qaabil-e-e'tinaa

worthy of attention, concern, consideration or heed

Showing search results for: English meaning of kiblatain

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (qiblatain)

Name

Email

Comment

qiblatain

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone