تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قابض" کے متعقلہ نتائج

قابِض

خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام، نپی تلی روزی دینے والا

قابِض عَلیٰ التَّسَلسُل

(قانون) قابض علی التسلسل سے وہ شخص مراد ہے جو بالبدل کسی پرامیسری نوٹ یا ایسے بل آف ایکسچینج یا چیک کا قابض ہو جو حامل کو قابل ادا ہو.

قابِض ہونا

قبضہ کر لینا، لے لینا

قابِض ہو جانا

قبضہ کر لینا، لے لینا

قابِضَہ

قابض (رک) کی تانیث.

قابِض ہو بَیٹھنا

usurp, take possession or seize, usually illegally or by force

قابِض شِکْمی

قانون: تابع قابض، درمیانی قابض، چُھپا ہوا قابض

قابِضِ اَرْواح

روحوں کا جسم سے جدا کرنے والا، روح قبض کرنے والا فرشتہ، عزرائیل علیہ السلام

قابِضُ الارواح

seizer of souls, i.e. the angel of death

قابِض حِینْ حَیاتی

(قانون) عمر بھر کا قابض، زندگی بھر کا قابض وہ کاشتکار جو زمین پر اپنی زندگی تک قابض رہا ہو

قابِضات

قابض (رک) کی جمع.

مُوَقَّت قابِض

(قانون) معیاری یا حین حیاتی ّپٹہ دار یا لگان دار (اراضی وغیرہ) ۔

مُرتَہِنِ قابِض

مال یا جائدادِ مرہونہ پر قبضہ رکھنے والا، گرو دار

پَنْجَہ قَابِض ہونا

قابو میں آنا، گرفت میں آنا

شَخْصِ قابِض

The person in possession, the possessor.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone