تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فوج" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"فوج" کے متعقلہ نتائج
فَوج فَوج
گروہ گروہ ، جوق در جوق ، بہت بڑی جماعت کی شکل میں ، بڑے مجمع کے ساتھ ؛ مراد : کثرت کے ساتھ .
فَوجِ بَرّی
خشکی کی فوج ، زمینی محاذوں یا میدانوں پر لڑنے والی فوج ، بحری اور ہوائی فوج سے متمیّز ، وہ سپاہ جو ملکوں کے تحفظ اور انتظام کے واسطے ہو .
فَوجِ قاہِرَہ
غضب ڈھانے والی فوج ، نہایت جرّی اور غضب آلود فوج ، نہایت طاقتور اور زبردست فوج ، غالب آ جانے والی فوج .
فَوجِ بَحْری
جنگی جہازوں کا بیڑا ، وہ سپاہ جو سمندروں کے انتظام اور بحری جنگ کے واسطے جہازوں پر رہتی اور بحری جنگ کے فنون و قواعد سے واقف ہوتی ہے ، بحری فوج .
فَوج اُتارْنا
فوج کو جنگ کے لیے میدان میں لانا، لڑائی کی غرض سے (کسی علاقے یا ملک میں) فوج داخل کرنا
فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے
فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔