تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فرات" کے متعقلہ نتائج

فُرات

جنوب مغربی ایشیاء کا ایک ندی جو مشرقی ترکی کے پہاڑوں سے نکلتی ہے اور ملک شام اور عراق میں بہتی ہوئی دریائے دجلہ میں ملتی ہے، اس کا پانی بہت میٹھا اور صاف شفاف ہے، حضرت امام حسین کو اسی ندی کے کنارے کربلا کے میدان میں شہید کیا گیا تھا

فَراتَر

بیشتر ، آگے ، بلند تر.

نَہر فُرات

مشہور دریا کا نام جو عراق میں (کوفے کے قریب) بہتا ہے جس کے کنارے کربلا ہے، ایک دریا جو ۱۸۰۰ میل لمبا ہے، ایک دریا کا نام جو ایشیائے روم میں بہتا اورکوہ آرمینہ کے پہاڑوں میں دو مقاموں سے نکل کر خلیج فردس میں جاکر گرتا ہے، میٹھا اورسرد پانی

ذَبِیحِ فُرات

حضرت امام حسین کا لقب، آپ دریائے فرات کے کنارے کربلا میں شہید کئے گئے تھے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone