تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غنائیت" کے متعقلہ نتائج

غِنائِیَّت

موسیقیت، ترنم، نغمگی

غُنَائِیَّت

وہ آوازجس کا مخرج ناک ہو، ناک سے نکالی جانے والی آواز، وہ آواز جو ناک کے نتھنوں سے نکلے

غِنائی تَقاضا

غنائیت کی طرح فطری رجحان یا لگاؤ .

غِنائی تَمْثِیل

ایسی تمثیل جو ظلم میں لکھی گئی ہو اور تمام تر نغمات پر مشتمل ہو .

غِنائی تَرْسِیم

(موسیقی) نغمے ، راگ یا موسیقی کی آواز کو علامات سے ظاہر کرنا ، آہنگ نگاری.

غِنائی تَاَثّر

نغمگی ، نغمہ کی کیفیت.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone