تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غزل" کے متعقلہ نتائج

غَزَل

(لغوی معنی) عورتوں کے ساتھ بات چیت اور عشق بازی

غَزْلَہ

مسلسل غزلیں جو ایک ہی زمین میں کہی گئی ہوں، ایک ہی زمین میں دو تین غزلیں، ایک ہی بحر اور قافیہ و ردیف میں کئی کئی غزلیں

غَزلِیَہ

غزل (رک) سے منسوب، غزل کا

غَزَل گو

غزل کہنے والا، غزل لکھنے والا یا سنانے والا

غَزَل ہونا

نئی غزل کا تصنیف ہو جانا، غزل کا تخلیق ہونا

غَزَل کَہْنا

غزل تصنیف کرنا

غَزَل سَنْج

غزل کہنے والا ، غزل گو.

غَزَل کَہْوانا

غزل کہنا (رک) کا متعدی .

غَزَل پَیْکَر

form of poem, proportionate, measured form

غَزَل سیر کَہْنا

طویل غزل کہنا، غزل کی زمین کے ہر قافیے کو باندھنا

غَزَل دَرْ غَزَل

ایک غزل کے بعد اسی زمین میں دوسری غزل کہنا

غَزَل سُسْت ہونا

غزل کا پھیکا ہونا، کمزور ہونا، بے اثر ہونا

غَزَلِ پَیْکَر

form of poem, proportionate measured form

غَزَل سَرسَبز ہونا

غزل چمکنا

غَزَل ٹَھنْڈی ہونا

غزل کا کمزور ہونا، بے اثر ہونا

غَزَلِ مُسَلْسَل

وہ غزل جس میں کوئی ایک مضمون مسلسل بیان کیا گیا ہو ، قطعہ بند غزل.

غَزَل سَرا

ترنم سے غزل پڑھنے والا، غزل خواں

غَزَل گوئی

غزل کہنا

غَزَل لانا

غزل لکھ کر استاد کے پاس برائے اصلاح پیش کرنا

غَزَل بَننا

غزل پر اصلاح ہونا

غَزَل نِگار

غزل کہنے والا، غزل تصنیف کرنے والا

غَزَل خواں

غزل پڑھنے والا، غزل سنانے والا، عاشقانہ کلام پڑھنے والا

غَزَل طَراز

غزل پڑھنے والا

غَزَل سَرائی

ترنم سے غزل پڑھنا، غزل خوانی

غَزَل دیکھنا

غزل پر اصلاح دینا

غَزَل لِکھْنا

غزل کہنا ، غزل تصنیف کرنا.

غَزَل بَنانا

غزل کہنا

غَزَل پَڑْھنا

غزل سنانا، غزل خوانی کرنا

غَزَل خوانی

غزل پڑھنا

غَزَل پَرْداز

شاعر.

غَزَلِیَہ کَلام

غزلوں پر مشتعمل شاعری ، صنفِ غزل میں کہے ہوئے اشعار .

غَزَل دِکھانا

غزل پر اصلاح لینا

غَزَل چَمَکْنا

غزل کا دلکش و پر تاثر ہونا

غَزَل چھیڑْنا

ترنم کے ساتھ غزل پڑھنا، لحن کے ساتھ غزل سنانا

غَزَل چَمْکانا

غزل کو اصلاح دیکر دلکش بنانا

غَزَل بَنْوانا

غزل پر اصلاح لینا

غَزَل لِکھْوانا

غزل لکھنا (رک) کا متعدی.

غَزَل کی زَمِین

غزل کی بحر اور ردیف و قافیہ غزل کی طرح.

غَزَل پِھیکی پَڑ جانا

غزل بے اثر ہو جانا

غَزَلِیَت

غزل کا انداز یا خوبی ، تغزّل .

غَزْلِیاتی

غزلوں کا ، غزلوں سے متعلق یا منسوب .

غَزْلِیات

غزل (رک) کی جمع ، غزلیں.

مُرَصَّع غَزَل

-सुसज्जिता ग़ज़ल, संपूर्ण अलंकृता ग़ज़ल।।

مُثَلَّث غَزَل

غزل جس میں یہ ا لتزام کیا جائے کہ ہر مصرعے میں کسی لفظ کی تین مرتبہ تکرار ہو، مثلا:۔

مُتَمِّم غَزَل

غزل کو مکمل کرنے والا ، غزل کو تمام کرنے والا ؛ (مراد) مقطع ۔

مِینائے غَزَل

غزل کا جام یا غزل کی شراب

دوہْری غَزَل

(صنفِ شاعری) ایک ہی بحر ، ردیف اور قافیے میں دو غزلیں ، دو غزلہ

نَعْتِیَہ غَزَل

ایسی غزل جس کے اشعار میں حضور اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و ثنا کی گئی ہو ؛ نعت کا اظہار بصورتِ غزل ۔

اِعْجازِ غَزَل

miracle of ghazal

اِنْعامِ غَزَل

reward of ghazal, ode

باعِثِ غَزَل

reason for composing ghazal

آہَنْگ غَزَل

غزل کی موسیقی، غزل کی نغمگی

سَر غَزَل

غزل کا مطلع ، دیوان کی بہترین غزل.

مُسَلْسَل غَزَل

وہ غزل جس میں کوئی ایک مضمون مسلسل بیان کیا گیا ہو ، قطعہ بند غزل ۔

طَرَحِی غَزَل

وہ غزل جو طرح پر کہی جائے

احرام غزل

غزل کہنے کی نیت، ارادہ

اتمام غزل

غزل کی تکمیل، مکمل درستگی

کَثَافَتِ عُرْیَانِیِٔ غَزَل

grossness of nudity of ghazal

حاصِلِ غَزَل

وہ شعر جو پوری غزل میں سب سے اچھا ہو

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone