تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غالی" کے متعقلہ نتائج

غالی

غلو کرنے والا، حد سے تجاوز کرنے والا

غالِیَہ

ایک خوشبو جو عنبر، مشک، کافور، وغیرہ سے مرکب ہوتی ہے، مشک بلاؤ، ارگجا، سگندھ، عطر، لخلخہ

غالِیَہ مُو

خوشبودار بالوں والا، زلفِ معطّر، غالیہ گیسو مراد، محبوب

غالِیَہ سا

خوشبو بنانے گھسنے یا لگانے والا ؛ (مجازاً) عطر افشاں ، خوشبودار .

غالِیَہ بُو

خوشبودار ، معطّر .

غالِیَہ بار

خوشبو پھیلانے والا ، عطر افشاں ، خوشبودار .

غالِیدَہ

غالِیَہ دان

وہ ظرف جس میں غالیہ (خوشبوؤں کا مرکّب) رکھتے ہیں .

غالِیَہ فام

خوشبو کے مانند لطیف اور نازک .

غالِیَہ ریز

رک : غالیہ بار .

غالِیَہ بیز

رک : غالیہ بار .

غالِیچَہ

خوش وضع چھوٹا قالین، قالین

غالِیَہ آمیز

خوشبودار ، خوشبو میں بسا ہوا .

غالِیَہ گُوں

رک : غالیہ فام

غالِیَہ سائی

خوشبو ملنا یا لگانا، عطر افشانی

غالِیَہ گیسُو

رک : ” غالیہ مُو “ جو زیادہ مستعمل ہے .

غالِیانَہ

حد سے متجاوز ، انتہا پسندانہ .

غالِیچَہ بافی

قالین بُننا، قالین بُننے کا کام یا پیشہ

غالِیچے

غالِین

قالین .

غالِیُون

ایک روئیدگی ہے جس کا پیڑ کھڑا اور پتّے لمبے ہوتے ہیں ، اکثر تالابوں کے کنارے اُگتی ہے ، پھول زرد ، باریک اور چھوٹا ہوتا ہے اور کثرت سے آتا ہے اور اس میں خوشبو اور تھوڑی سی حدّت ہوتی ہے ، بطور دوا مستعمل ہے

غالِیچوں

شِیعَۂ غالی

پکّا شیعہ ، کٹّر شیعہ.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone