تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عہدہ" کے متعقلہ نتائج

عُہْدہ

منصب، مرتبہ، حکومت وغیرہ کے اہم کام انجام دینے کی خدمت

عُہ٘دَہ

منصب، مرتبہ، حکومت وغیرہ کے اہم کام انجام دینے کی خدمت

عُہ٘دَہ کَر٘نا

منصب دینا.

عُہدَہ عَمَل

ایسا منصب جس میں کام کرنا پڑے ، عملی منصب.

عہدہ برا

ذمہ داری پوری کرنے والا، بری الذمہ ہونا، فرض ادا کرنا، وعدہ پورا کرنا

عُہ٘دَۂ جَلِیل

نہایت اونچا منصب ، بڑا عہدہ ، بڑا مرتبہ

عُہ٘دَۂ عالِیَہ

اعلٰی و ارفع منصب ، بلند مرتبہ ، عظیم مرتبہ.

عُہ٘دَۂ جَلِیلَہ

بڑا عہدہ ، شاندار عہدہ.

عُہ٘دَہ دار

صاحب منصب، افسر، ذی مرتبہ، عالی مرتبت

عُہ٘دَہ ہونا

عہدہ پانا ، عہدے پر فائز ہونا.

عُہ٘دَہ دینا

کوئی خدمت کسی کے لیے نامزد کرنا ، کوئی منصب دینا

عُہ٘دَہ پانا

منصب حاصل کرنا، افسری حاصل کرنا، مرتبہ حاصل کرنا، درجہ پانا

عُہ٘دَہ داری

منصب ، عہدہ ، درجہ.

عُہ٘دَہ پَر مُقَرَّر ہونا

کوئی منصب ملنا، نوکر ہونا

عُہ٘دَہ پَر مامُور کَر٘نا

کسی کو نوکر کرنا یا کوئی منصب دینا ، عہدے پر فائز کرنا

عُہ٘دَہ پَر مُقَرَّر کَر٘نا

کسی کو نوکر کرنا یا کوئی منصب دینا ، عہدے پر فائز کرنا

عُہ٘دَہ بَرائی

تعمیل، بجا آوری، اپنے فرض سے سبکدوش ہونا، فرض ادا کرنا

عُہدَہ بَر آئِی

سبکدوشی ذمہ داری سے

عُہدَہ سَنبھالنا

منصب پر فائز ہونا.

عُہدَہ بَر آ ہونا

فرض ادا کرنا، ذمہ داری سے سبکدوش ہونا

عُہ٘دَہ پَر مامُور ہونا

کسی کو نوکر کرنا یا کوئی منصب دینا ، عہدے پر فائز کرنا

جِنْسِیَت عُہدَہ

منصب میں برابر، مرتبے میں برابر، ہم منصب

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

بَلِحاظِ عُہْدَہ

ex-officio, according to rank

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone