تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عمدہ" کے متعقلہ نتائج

عُمْدَہ

اچھا، خواب، قابل تعریف، نفیس

عُمْدَہ عُمْدَہ

اچھا اچھا ، سب یں منتخب ، مزیدار .

عُمْدَہ سے عُمْدَہ

نہایت ہی اچھا، نفیس سے نفیس، اول درجے کا

عُمْدَہ زادَہ

سردار کا بیٹا ، شریف کی اولاد ، عہدے دار کی اولاد .

عُمْدَہُ الْمُلْک

ملک کا ستون ؛ عہد مغلیہ کا ایک خطاب جو اعلیٰ ملکی عہدہ داروں کو دیا جاتا تھا

عُمْدَہ زادْگی

امیر گھرانے سے متعلق ہونا ، امیری .

عُمْدَۂِ روزْگار

وہ جو اچھے روزگار یا اچھی ملازمت پر لگا ہو ؛ مراد : اپنے زمانے کا امیر اور رئیس .

عُمْدَہ پَیرائے میں بَیان کَرنا

اچھے طریقے پر بتانا

عَمداً

جان بوجھ کر، دانستہً، بالارادہ، بالمقصد، دیدہ و دانستہ

عُمْدانَہ

شان کے ساتھ ، عزت و احترام کے ساتھ .

ہمداشان

ایک ہی بات بیان کرنے والا

اِمْداد و عِبادَت

aid and prayer

ہَم دَہَن

رک : ہم دہن ؛ ہم سخن ، ہم کلام ۔

عُمْداہَٹ

عمدگی ، خوبی ، بھلائی .

اِمْدادی زاوِیَہ

(ہندسہ) وہ زاویہ جو کسی سوال کو حل کر نے کے لئے بنایا جائے

ہَم داسْتان

intimate friend, inseparable companion

ہَم داماں

साढू, हमजुल्फ़ ।।

اِمْدادِ بَاہَمی

لفظاََ: ایک دوسرے کی مدد کرنا، مراداََ: مشترکہ سرمائے سے انجمن بناکر کاروبار کاایک طریقہ جس پر خاص اصولوں کے تحت حکومت کی نگرانی میں عمل کیاجاتا ہے، اس قسم کی انجمنوں کی نگرانی کا ایک سرکاری شعبہ یا محکمہ (انگریزی) کواپریٹو

ہَم داسْتاں

(ف)صفت۔ ہم کلام و ہم صحبت، ہمزاد

مدرسۂ عمدہ

ہائی اسکول

مَقامِ عُمدَہ

اچھی جگہ ، بہتر موقع محل

غَرِیب کی جورُو عُمْدَہ خانَم نام

مفلسی میں نام سے عزت نہیں بڑھتی، اوقات سے زیادہ مزاج رکھنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone