تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عسل" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"عسل" کے متعقلہ نتائج
عَسَلُ السَّماوی
آسمانی شہد ، ہوائی ؛ مراد : ترنجبین (ایک قسم کی قدرتی شکر جو اونٹ کٹارے کے کانٹوں پر شبنم کی طرح گِر کر جم جاتی ہے)
عَسَلُ الہَواء
آسمانی شہد ، ہوائی ؛ مراد : ترنجبین (ایک قسم کی قدرتی شکر جو اونٹ کٹارے کے کانٹوں پر شبنم کی طرح گِر کر جم جاتی ہے)
عُسْلُوج
نئی ٹہنی جو نرم و نازک ہو؛ (نباتیات) پھول کے دھاگے جیسے حصے کی جگہ ، بعض پھولوں کی کٹوری کے اندر کے وہ ریشے جس کے سرے پر زیرہ ہوتا ہے (انگ : Filament) .
ماہِ عَسَل
وہ زمانہ جو دولھا دلہن کسی نئی جگہ جا کر تفریح میں بسر کرتے ہیں ، ماہِ عروسی ، ہنی مون، شادی کے بعد ابتدائی ایام۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔