تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طومار" کے متعقلہ نتائج

طُومار

طویل کہانی یا قصّہ (جو ناگوار ہو جائے) تحریروں یا بیانات کا بڑا مجموعہ

طُومار بَندْھنا

طومار باندھنا (رک) کا لازم.

طُومار باندْھنا

بہت زیادہ بڑھا چڑھ کر بیان کرنا، بہت مبالغے سے کام لینا

طُومار باندْھ دینا

چھوٹی بات بڑھا کر بیان کرنا، جھوٹ کا پُل باندھنا

طُومار کَرنا

دفتر یا کتاب کی صورت میں لکھنا، پوری تفصیل سے بیان کرنا

طُومار لَگْنا

طومار لگانا (رک) کا لازم ، ڈھیر لگنا.

طُومار نَوِیس

بہت زیادہ تفصیل سے لکھنے والا، طویل خط وغیرہ لکھنے والا

طُومار کے طُومار

بہت سے ڈھیر ، بہت بڑا ان٘بار ، کثرت سے چیزوں کا اکٹھا ہونا.

طُومار لَگانا

ڈھیر لگانا، کثرت سے کسی چیز کو بنانا یا لکھنا

طُومار کھولْنا

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ، طوالت سے بیان کرنا ، دفتر کھولنا.

طُومار طَرازی

مبالغہ آمیز باتیں کرنا ، جھوٹ کہنا ؛ بہتان لگانا ، الزام لگانا.

طُومار نَوِیسی

تفصیل سے یا بڑھا چڑھا کر لکھنا (خط ، داستان وغیرہ)

طُومار بَنا کَھڑا کَرْنا

چھوٹی سی بات کو بڑھا کر فتنہ برپا کرنا

طُوماری کَرنا

لمبا ہونا، لمبائی میں بہت بڑھ جانا

تَعْوِیذ طُومار

گنڈا تعویذ ، ٹوٹکا ، جادو ٹونا.

تَعوِیذ و طُومار

۔مذکر۔ (عو) گنڈا تعویذ۔ ٹوٹکا۔ جادو ٹونا۔

قَلَم طُومار

خطِ کوفی کی ایک شاخ .

خَطِّ طُومار

(خُوشنویسی) خط سخ کی جلی قلم تحریر- اِس خط میں حرف کا دور حرف کی کُل لمبان کا دوحصّے اور سطح اس کی دُگنی ہوتی ہے رک : خط ثلث.

جُھوٹ کا طُومار

رک : جھوٹ کا دفتر .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone