تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاعون" کے متعقلہ نتائج

طاعُون

ایک وبا، ایک مہلک جراثیمی بیماری جس میں گلٹی نکلتی ہے اور بخار آتا ہے، پلیگ

طاعُون زَدَہ

طاعون میں مبتلا، مرضِ طاعون کا شکار، طاعون کا مارا ہوا

طاعُون دانَہ

(طب) گلٹی دار طاعون جس میں ران ، بغل یا گردن کے غدودِ جاذبہ متورم ہو جاتے ہیں.

طاعُون کی خالَہ

(کنایۃً) بہت غصہ ور عورت ، بس بھری عورت ، ضرر پہنچانے والی.

طاعُونی

طاعون (رک) سے منسوب ، طاعون کا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone