تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضدی" کے متعقلہ نتائج

ضِدّی

اڑ کرنے والا، ہٹیلا، اڑیل

ضِدِّی پَن

ہٹ کرنے کی عادت، اَڑ جانے کا انداز

ضِدِّی پَنا

ہٹ کرنے کی عادت، اَڑ جانے کا انداز

ضِدّی مِزاج

بات بات پر ہٹ کرنے والا، سر کش، خودسر

ضَدِید

ضد، مخالف

ضِدْیانا

اَڑنا، ہٹ پیدا ہو جانا، ہٹ دھرم ہو جانا

ضِدَّین

ایسی دو چیزیں جو ایک دوسرے کے ساتھ جمع نہ ہو سکیں، دو متضاد چیزیں

ضِدِّیَّت

تضاد، ایک دوسرے کے برعکس ہونا

ضِدا ضِدِی ہونا

بحث و تکرار ہونا، جھگڑا ہونا

مِزاج ضِدّی ہونا

کسی کے مزاج میں ضد ہونا ، ایسا مزاج ہونا کہ جو ہم کہیں وہی ہو ۔

طَبِیعَت ضِدّی ہونا

طبیعت میں ضد ہونا، طبیعت میں خلاف بات کرنے کی عادت ہونا

بَر ضِدّی

تکرار، ضد، اڑ

ضِدّا ضِدّی

ایک دوسرے کی مخالفت، بحث و تکرار، جھگڑا

تلاش شدہ نتائج

"ضدی" کے متعقلہ نتائج

ضِدّی

اڑ کرنے والا، ہٹیلا، اڑیل

ضِدِّی پَن

ہٹ کرنے کی عادت، اَڑ جانے کا انداز

ضِدِّی پَنا

ہٹ کرنے کی عادت، اَڑ جانے کا انداز

ضِدّی مِزاج

بات بات پر ہٹ کرنے والا، سر کش، خودسر

ضَدِید

ضد، مخالف

ضِدْیانا

اَڑنا، ہٹ پیدا ہو جانا، ہٹ دھرم ہو جانا

ضِدَّین

ایسی دو چیزیں جو ایک دوسرے کے ساتھ جمع نہ ہو سکیں، دو متضاد چیزیں

ضِدِّیَّت

تضاد، ایک دوسرے کے برعکس ہونا

ضِدا ضِدِی ہونا

بحث و تکرار ہونا، جھگڑا ہونا

مِزاج ضِدّی ہونا

کسی کے مزاج میں ضد ہونا ، ایسا مزاج ہونا کہ جو ہم کہیں وہی ہو ۔

طَبِیعَت ضِدّی ہونا

طبیعت میں ضد ہونا، طبیعت میں خلاف بات کرنے کی عادت ہونا

بَر ضِدّی

تکرار، ضد، اڑ

ضِدّا ضِدّی

ایک دوسرے کی مخالفت، بحث و تکرار، جھگڑا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone