تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صنوبر" کے متعقلہ نتائج

صَنوبَر

چیڑ کی قسم کا ایک درخت جس میں چلغوزے لگتے ہیں اور نہایت سیدھا ہوتا ہے

صَنوبَر قَد

دراز قد

صَنوبَرِ کوہی

پہاڑی صنوبر ، صنوبر جبلی (رک) .

صنوبر قامت

दे. 'सनोबर- कृद् ।

صَنوبَرِیَّت

صنوبر کی صفت.

صَنوبَر خِرام

(کنایۃً) معشوق ، سبک رفتار .

صَنوبَرِ آجامی

صنوبر آجامی : اس قسم کا صنوبر شمالی امریکہ میں پیدا ہوتا ہے اسی سے تارپین نکلتا ہے اسی صنوبر سے روغنی رال بھی حاصل کی جاتی ہے.

صَنوبَرِ جَبَلی

پہاڑی صنوبر.

صَنوبَرُ الْکِبار

چیڑ کی ایک قسم .

صَنوبَری سِوَئِیّاں

صنوبر کا بھوسا

صَنوبَری

صنوبر کی شکل کا، مخروطی، صنوبر کے پھل سے مشابہ، صنوبر کے رنگ کا، صنوبر کا بنا ہوا

صَنوبَری شَکْل

مخروطی شکل .

رَشْکِ صَنوبَر

خوش قامت، موزوں قد والا جس پر صنوبر کوبھی رشک آئے

رَقْصِ صَنَوْبَر

صنوبر کی ٹہنیوں اور پتوں کا ہلنا

حَلْبی صَنوبَر

درخت صنوبر کی ایک قسم

فَریادِ صَنوبَر

سرسراہٹ جو صنوبر میں ہوا سے پیدا ہو

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone