تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صلیب" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"صلیب" کے متعقلہ نتائج
صَلِیب
پھانسی، سولی، دار، چلیپا، ایک چوبی آلہ کا نام جس پر چڑھا کر مجرموں کو سخت اذیت دے کر سزائے موت دی جاتی تھی
صَلِیبِیَّہ
(نباتیات) چہار برگ ، پھولوں کی ایک قسم جن میں چار پنکھڑیاں بشکل چلیپائی ہوتی ہیں ، صلیب نما.
صَلِیبَہ
(حیوانیات) اعصاب مجوفہ ، آن٘کھ کے دو جوف دار پٹھوں کا باہم صلیب کی شکل پر ملنا ، تقاطعِ صلیبی.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔