تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شیخ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"شیخ" کے متعقلہ نتائج
شیخ چَنْڈال، نَہ چھوڑے مَکّھی، نَہ چھوڑے بال
چنڈال کے کھانے میں سے مکھی یا بال نکل آئے تو وہ پرواہ نہیں کرتا، ہر قسم کی چیز کھا جاتا ہے
شَیخُ النَّجْد
شیطان کا لقب جو ایک پیر مرد کی شکل میں کفّارِ مکہ کو شبِ ہجرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کی تدبیر بتانے آیا تھا.
شَیخ چَنْڈال نَہ رَہے مَکّھی نَہ رَہے بال
ایسے شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو حریص ہو بہت لالچی، ہر چیز ہڑپ کرجانے والا
شَیخ چَنْڈال نَہ رَہے مَکّھی نَہ چھوڑے بال
ایسے شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو حریص ہو بہت لالچی، ہر چیز ہڑپ کرجانے والا
شَیخ چَنْڈال نَہ چھوڑے مَکّھی نَہ چھوڑے بال
ایسے شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو حریص ہو بہت لالچی، ہر چیز ہڑپ کرجانے والا
شیخُو بابا
جہانگیر کی کنیت، چونکہ شیخ سلیم چشتی کی دعا سے یہ پیدا ہوا تھا، اکبر اسے پیار سے شیخو بابا کہا کرتے تھے
شیخی
ڈینگ، بڑائی کا اظہار، کسی خوبی کا اظہار، جو اس میں نہ ہو، بے جا اترانا، لن ترانی، فخر، تکبر، غرور
شَیخ چَمُونا
پنجاب میں پایا جانے والا ایک چھوٹا سا پرندہ جو پدّی کے برابر اور چڑیا سے چھوٹا ہوتا ہے اس کی مختلف قسمیں ہیں .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔