تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شہری" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"شہری" کے متعقلہ نتائج
شَہْری آزادی
تقریر، تحریر اور اجتماع کی آزادی، وہ بنیادی حقوق جو ملک کے ہر باشندے کو حاصل ہوں، جمہوری حقوق.
شَہْری مَجْلِس
وہ محکمہ یا ادارہ جو شہر کی صفائی، روشنی اور اہلِ شہر کی آسائشوں کے انتظام کا ذمّہ دار ہوتا ہے، بدلیہ، میونسپلٹی، میونسپل کارپوریشن.
شَہْری دِفاع
حکومت کی وہ سرگرمیاں جن کا مقصد شہریوں کو ہوائی حملوں سے بچانا ہوتا ہے، اس میں عوام کو اس امر کی تربیت دی جاتی ہے کہ حملے کے وقت کس طرح اپنی حفاظت کرنی جاہیے اور حملے کے بعد کس طرح اپنی جانوں اور املاک کا تحفظ کرنا چاہیے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔