تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شگن" کے متعقلہ نتائج

شَگُن

۱. سعد یا نحس حالات کا شُگون

شَگُن ہونا

کسی کام کا اچھی ساعت میں شروع ہونا

شَگُن لینا

فال لینا

شَگُن کرنا

کوئی کام نیک ساعت میں شروع کرنا

شَگُن لے جانا

(ہند) اہل ہنود کی ایک رسم جس میں تلک لگانے کا سامان لے کر جاتے ہیں اور رشتہ طے کرتے ہیں

شُگُنی

(بیلوں وغیرہ کے) جوئے کی پیشانی پر جڑی ہوئی کسی پرند کی مورت ، جو بطور شگون نظر بد سے بچانے کے لئے لگائی جاتی ہے

شُگُنْیا

شگون لینے والا ، شگون نکالنے والا

ضَیاع شِگَن

ضائے ہونے کے عمل سے محفوظ رکھنے والا خصوصاً حرارت کو تحلیل ہونے سے روکنے والا.

خوش شُگَن

اچھے شگون والا ، باسعادت .

مَہْریاں کو شَگُن

شگو ن اور غیر شگون ماننا عورتوں کا کام ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone