تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شریعت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"شریعت" کے متعقلہ نتائج
نَفاذِ شَریعَت
شریعت کا نفاذ، قوانین شریعت پر عمل درآمد ، اسلامی قوانین کا سرکاری طور پر لاگو ہونا ۔
اَدَبِ شَرِیْعَت
(تصوف) رسوم حق سے واقفیت، شعائر الہٰیہ کی عظمت کو سمجھنا، دل کو پرہیزگاری کے ذریعے پاک وصاف کرنا
دِینِ بِلا شَرِیعَت
(مسیحی) قیود سے مُبرا مذہب کا نظریہ ، آسان اصول پر مبنی عقیقہ ، تمام انبیا علیہم السلام کی شریعت کے احاکم مختلف تھے ان سب سے بچنے کے لیے موٹے موٹے اخلاقی اُصولوں پر مبنی نظریہ سیمنٹ پال نے ایجاد کیا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔