تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاخ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"شاخ" کے متعقلہ نتائج
شاخ دَرْ شاخ ہونا
شاخوں سے کئی کئی شاخیں پھوٹنا ، کثرت سے شاخیں نکالنا ؛ متفرع ہونا ؛ پھلنا پھولنا ، مختلف سمتوں میں نشوونما پانا .
شاخِینَہ
شاخ (رک) سے منسوب ؛ (نباتیات) پتّے کی شکل کا چپٹا تنا، وہ تنا جس میں پتے کی سی خصوصیات پائی جاتی ہیں .
شاخْسانَہ
جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا
شاخ چھاٹْنا
آراسگی یا بڑھوتری کے لیے درخت کو چھاٹنا (تراشنا) بڑھی ہوئی ٹہنیوں کو برابرکرنے کے لیے تراشنا .
شاخ چھانْٹنا
آراسگی یا بڑھوتری کے لیے درخت کو چھاٹنا (تراشنا) بڑھی ہوئی ٹہنیوں کو برابرکرنے کے لیے تراشنا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔