تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیخ" کے متعقلہ نتائج

سِیخ

لوہے یا کسی اوردھات کی سلاخ

سِیخ بَھر٘نا

کباب بنانے کے لیے سیخ پر قِیمہ چڑھانا .

سِیخ پَہ٘نانا

بیڑیاں ڈالنا ، مقیّد کرنا .

سیخ پا

غصّہ ور، چراغ پا، مشتعل، بہت زیادہ ناراض

سِیخ پَا ہونا

طیش میں آنا، غصہ ہونا، برہم ہونا

سِیخ پر

چڑیا کا وہ بچہ جس کے پر ابھی ابھی نکلے ہوں، ایک مشہور پرند کا نام جو مُرغابی کے مانند ہوتا ہے، اس کی دُم میں ایک لمبا سا پر نکلا ہوتا ہے

سِیخ دینا

اکسانا، ابھارنا، ورغلانا

سِیخْچَہ

چھوٹی سلاخ یا سِلائی

سِیخ کَرنا

بُھوننا ، کباب بنانا .

سِیخ کَباب

کباب جو سِیخ پر سین٘کے جائیں ، یہ عموماََ گول اور لمبے ہوئے ہیں

سِیخْیَہ کَباب

سِیخ کباب ، سِیخ کے کباب ، وہ کباب جو سیخ پر سین٘کے جائیں .

سِیخ اُتارنا

جب کباب تیار ہوجائے تب آگ سے سیخ ہٹا لینا

سِیخِ جارُوب

झाडू की सींक।।

سِیخ کے کَباب

رک : سِیخ کباب .

سِیخ کا کَباب

وہ کباب جو قیمے کو پیس کر سیخ پر بناتے ہیں

سِیخ پَر لگانا

کباب بُھوننا .

سِیخ میں پِرونا

کباب سین٘کنے کے لیے سلاخ میں لگانا .

سِیخ پَر چَڑھانا

کباب پکانے کے لیے سِیخ میں گوشت پُرونا .

سِیخِیا کَباب

سیخ کا کباب

روزِیٔ سِیخ

سِیخ کی روزی، پھنس جانا، موت کے منھ میں چلا جانا

کَبابِ سِیخ

سیخ کباب ، وہ کباب جو قیمے کو سیخ پر لگا کر بناتے ہیں

کَباب کی سِیخ ہو جانا

دُبلا پتلا ہو جانا ، نہایت لاغر ہو جانا.

چَشْم میں سِیخ کَرْنا

آن٘کھوں میں سلائی پھیرنا، اندھا کرنا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone