تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سہس" کے متعقلہ نتائج

سَہَس

ایک ہزار، ہزار

سَہَس مورْیَہ

ایک بوٹی کا نام جو زخم کے کیڑوں کے مارنے میں بطور دوا استعمال کی جاتی ہے، برسات میں اگتی ہے، پتے چوڑے ہوتے ہیں

سَہْسَہ

گھیتلی ، ٹاٹ کی تھیلی .

سَہَس بَرْکھا

جاڑوں کی بارش، ماگھ کے جھلے

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سَہْسا

suddenly

سَہْسَر

ہزار، مجازاً: بہت، متعدد، بے شمار، بے حساب

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سِہ سَر

تِکونیا ، تِکونا.

سِہ سالَہ

تین سال میں ایک بار، تین سال بعد

سِہ ساگَر

(موسیقی) ممن خان کا ایجاد کردہ ایک ساز.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone