تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سہج" کے متعقلہ نتائج

سَہَج

فِطری، حقیقی، اصلی، پیدائشی

سَہْج

born from the same mother, a brother of whole blood, full or own brother

سَہْج سَہْج

نرمی سے، آرام سے، اِطمینان سے، برائے نام

سَہَج دھاری

سکھوں کے ایک فِرقہ کا نام، نادی سکھ، مونا

سَہَج سے

slowly, gradually, carefully, in low voice, softly

سَہْج میں

آسانی سے ، آہستگی سے ، بِلازحمت ، اِطمینان سے.

سَہْج سا

آسان ، دیکھنے میں سہل ، مومولی سا ، سادہ .

سَہَج کار

خالقِ فطرت ، قُدرت والا.

سَہْج کَرنا

سہل بنانا ، آسان بنانا.

سَہْج پَکّے سو مِیٹھا

جس کام میں جلدی نہ کی جائے اس کا نتیجہ اچھا ہوتا ہے، جلدی کا کام اچھا نہیں ہوتا

سَہْج سُہاگ پَر کَون گُندھائے سِیس

عارضی زندگی پر کیا بھروسہ کرنا.

سَہَج اَوَسْتھا

فطری حالت

سَہْجا

a sister of whole blood, sister born of same mother

سَہْجْھ

آسان ، سہل.

سُہَجْنَہ

(نباتیات) ایک درخت کا نام جس کی کلیاں اور پھلیاں پکائی جاتی ہیں نیز اس درخت کے پُھول ، پتّے ، پھل ، بیج ، چھال وغیرہ بطور دوا اِستعمال ہوتے ہیں. لاط :

سَہْجَن

ایک درخت کا نام

سُہَجْنا

سَہْجِیں

رک : سہج (۲).

سِہ جِسْمَہ

(سائنس) تین جسموں والا.

سِہ جُزی

تین کا جُز ، تین حِصّوں میں مُنقسم.

سَہ جِہَتی

three dimensional

سِہ جِہاتی

(ارضیات) تین اطراف والا ، تین جہتوں والا.

چلنا ہے رہنا نہیں چلنا بسوے بیس، ایسے سہج سہاگ پر کون گندھاوے سیس

مرنا سب کو ہے بناؤ سنگھار کا کیا فائدہ

جانا ہے رہنا نہیں جانا بسوے بیس، ایسے سہج سہاگ پر کون گندھاوے سیس

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone