تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سپاہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"سپاہ" کے متعقلہ نتائج
سِپاہِ بَہْداشْت
وہ فوج جو ملک کے پسماندہ حصوں میں جا کر حفظانِ صحت و تعمیر و ترقی کے اصول اور طریقے سِکھانے کی مہم انجام دے .
سِپاہیانَہ
سِپاہی کی طرح، سِپاہی کا سا، سِپاہی کی حیثیت یا شان کے موافق، دلیرانہ، چُستی یا پُھرتی کے ساتھ
سِپاہی پَرِنْدَہ
ایک پرندے کا نام جو بہت تصور کیا جاتا ہے ، رن٘گ اس کا سِیاہ اور دُم کے سِرے پر دو پر کُھلی ہوئی قین٘چی کی طرح چرے ہوئے ہوتے ہیں اور چون٘چ گوشت خور پرندوں کی طرح خمدار ہوتی ہے ، جھان٘پل ، کال کلیچی ، کالی لاٹ .
یورِشی سِپاہ
ایسی فوج جو دشمن کی فوج پر مخالفانہ نیت یا تشدد کے ساتھ ٹوٹ پڑے، قوت کے ساتھ پل پڑنے والی فوج، دھاوا مارنے والی فوج (Assault troops).
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔