تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوتن" کے متعقلہ نتائج

سَوتَن

سَوت، خاوند کی دوسری بیوی، سوکن

سُوتْنا

اُوپر سے نِیچے کی طرف ایک یا دونوں ہاتھ سے دبا کر اِس طرح ملنا کہ درمیان میں وفقہ نہ ہو .

سوَتَنْتر

آزاد، خود مختار

سوَتنترتا

independence, freedom

سوت نِکَلْنا

چشمہ پُھوٹنا ، مبنع جاری ہونا .

سُوت نَہ کَپاس، کولی سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب

سُوت نَہ کَپاس اور جُولاہے سے لَٹَّھم لَٹّھا

fight over something which does not exist

سُوت نَہ کَپاس اور کولی سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب

سُوت نَہ کَپاس اور جُولاہے سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب (اس موقع پر مُستعمل جب کہ کوئی بے وجود بات کو حقیقتِ مفروضہ سمجھ کر اس کی بُنیاد پر کوئی کام یا گفتگو کرے) .

حُور بھی سَوتَن کو ڈائِن سے بُری

کسی کی سوکن چاہے کتنی ہی خوبصورت ہو اُسے بُری معلوم ہوتی ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone