تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سالانہ" کے متعقلہ نتائج

سالانَہ

ہر سال، سال بسال، سال پیچھے

سالانہ دار

وہ شخص جسے سال بھر کے بعد وظیفہ ملے

سالانَہ نَقْشَۂِ جات

annual returns

سالانَہ مَوج

موسمِ سرما میں زمین کے ٹھنڈے ہونے سے بھی زمین کے قشر ، میں حرارتی موج چلتی ہے جسے سالانہ موج کہا جا سکتا ہے

سالانَہ حَلْقہ

درخت پر ہر سل نئے کا خول جو پُرانے خول کے درمیان پیدا ہوتا ہے.

سالانَہ گَرْدِش

زمین کا آفتاب کے گرد ایک سال میں پُورا چکَر مکمل کرنے کا عمل.

سالانَہ رِپورْٹ

برس دن کے تمام احوال اور کار گزاری کی رپورٹ جو پر ایک سرشتہ کا حاکم اعلیٰ افسر کے پاس بھیجتا ہے

نِکاسیِ سالانہ

annual out-turn, annual assets

نَقشَۂ سالانَہ

وہ گوشوارہ جس میں کسی کام یا چیز کی سال بھر کی کیفیت یا احوال درج ہو

زَرِ سالانَہ

سالانہ روپیہ، وہ روپیہ جو سال کے سال لیا یا دیا جائے

حَرْکَتِ سالانَہ

(ہیئت) سورج کے گرد کسی سیّارے کی سال بھر میں پوری ہونے والی گردش.

نَقشَہ گِرد آوَری سالانَہ

(کاشت کاری) سال کے بعد کی گرد آوری کا نقشہ ، وہ نقشہ جس سے دریافت ِحال و کیفیت قبضہ و ملکیت اور حال کاشت اجناس معلوم ہو

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone