تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زوال" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"زوال" کے متعقلہ نتائج
ہَر کَمالے را زَوال
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر کمال کو زوال ہوتا ہے، عروج کے بعد زوال شروع ہوتا ہے
ایلْچی را چِہ زَوال
قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی
ایلْچی کو زَوال نَہِیں
قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی
وَقت زَوال
وہ وقت جب سورج نصف النہار پر پہنچنے کے بعد ڈھلنا شروع ہوتا ہے ، زوال کا وقت ، اُترنے کا وقت ؛ مراد : کسی کا عروج ختم ہونے کا زمانہ ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔