تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روغن" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"روغن" کے متعقلہ نتائج
رَوغَن
خوردنی تیل، چکنا سیال جو بعض بیجوں، سبزیوں یا مغزیات کو پیس کر نکالا گیا ہو، جیسے روغن بادام، روغن کاہو وغیرہ
روغَنِ قاز مَلنا
بہلانا پُھسلانا، چکنی چپڑی باتیں کرنا، مطلب براری کے لیے خوشامد درآمد کرنا، دھوکا دینا
رَوغَن آب میں ڈالْنا
ایک ٹوٹکا ہے جب بارش کی جھڑی لگتی ہے تو پانی میں تیل ڈالتے ہیں تاکہ بارش بند ہو جائے.
رَوغَن پانی میں ڈالْنا
ایک ٹوٹکا ہے جب بارش کی جھڑی لگتی ہے تو پانی میں تیل ڈالتے ہیں تاکہ بارش بند ہو جائے.
موم رَوغَن
ایک طرح کا روغن جو چنبیلی کے تیل میں موم کو پکا کر تیار کیا جاتا اور ہونٹوں یا پھٹے ہوئے ہاتھ پاؤں پر ملا جاتا ہے، تیل میں موم ملا کر بنایا ہوا تیل، ایک طرح کی ویسلین
تَیّاری کا رَنْگ رَوغَن
وہ وارنش یا رنْگ جو گاڑی وغیرہ کے ہر طرح درست ہوجانے پر چمک دمک کے واسطے دیتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔