Search results
Saved words
Showing results for "رود"
Search results
Showing results for "رود"
rod-kashii
(معماری) استرکاری میں پُھول پتعے بنانے کا کام جو استرکاری پر سفیدی کی تہ کو چھیل کر تیار کیا جاتا ہے .
ruud-KHaana
the land from which the river originates, the land which is often submerged by the river flood
rodak
(حیوانیات) جیلی فش وغیرہ کھارے پانی کے غیر فقروں حیوانات کے جسم کا جوف ؛ برتر حیوانات میں معدی نالی.
rodantii
چَنے کے پودے سے مُشابہ ایک بُوٹی ہے جوبالعموم سخت اور نمناک زمین میں پیدا ہوتی ہے . اِس بُوٹی سے ہمیشہ پانی سا ٹپکتا رہتا ہے . اس کے پتّے خوش مزہ مگر کسی قدر شور ہوتے ہیں.
rodraksh
ایک جنگی درخت اوراس کا بِیج ، درخت سیدھا اور بڑا املی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے ، بیج بطور دوا مستعمل ہے ، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.
rod kii Tep
(معماری) چنائی کی درزوں سے آدھ انچ چونا نِکال کر پسے ہوئے چونے کا مصالح بھر کر رود کے ذریعے سے لکیریں بنانا
ruudraaksh
ایک جنگی درخت اوراس کا بِیج ، درخت سیدھا اور بڑا املی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے ، بیج بطور دوا مستعمل ہے ، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.
KHar-e-'iisaa ba-aasmaa.n na-ravad
کمینہ آدمی اچھے آدمیوں کی صحبت سے بھی اس قابل نہیں ہوتا کہ کسی اونچے درجے پر پہنچ جائے، اگر کسی اچھے آدمی سے کچھ تعلق ہو مگر اس میں ذاتی خوبیاں نہ ہوں تو وہ اس تعلق کی بنا پر اچھے مرتبے پر نہیں پہنچ سکتا
said raa chuu.n ajal aayad suu-e-sayyaad ravad
شکار کی جب موت آتی ہے تو شکاری کی طرف جاتا ہے، جب موت کا وقت آتا ہے کچھ بس نہیں چلتا
zauq-e-chaman-ze-KHaatir-e-sayyaad mii-ravad
صیاد کے دل سے چمن کا لطف جاتا رہا یعنی جو کام اپنے سے کیا جاتا ہے اس میں بہت لطف آتا ہے اور جو کام ضرورت کے ماتحت مجبوری سے کرنا پڑتا ہے اس میں کوئی مزہ باقی نہیں رہتا ہر روز کی دید شوق کو مٹا دیتی ہے
zauq-e-chaman ze-KHaatir-e-bulbul namii-ravad
چمن کا شوق بلبل کے دل سے نہیں جاتا یعنی جس بات کا کسی کو شوق ہو وہ دل سے نہیں جاتی
KHas agar bar-aasmaa.n ravad hama KHas ast va gauhar agar dar KHalaab uftad hamaa.n nafiis
تِنکا اگر آسمان پر چلا جائے تو بھی تِنکا ہے اور موتی اگر کِیچڑ میں گِر پڑے تو بھی نفیس ہے، بُری چیز بُری ہے اچھی چیز اچھی، کمینہ آدمی کِتنا ہی بڑھ جائے کمینہ ہی ہے اور شریف آدمی کِتنا ہی تباہ ہو جائے تب بھی اُس کی شرافت میں فرق نہ آئے گا
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone