تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رشتہ" کے متعقلہ نتائج

رِشْتَہ

تاگا، ڈورا (ہٹا ہوا یا بے ہٹا)، کتا ہوا سوت

رِشْتَہ داری

قرابت، ناتا، تعلق

رِشْتَۂ عُمْر

عمر بھر کا ساتھ

رِشْتَۂ فِکْر

سوچ کا دھارا ، خیالات کا سِلسلہ

رِشْتَۂ گُہَر

رک : رِشتۂ گوہر

رِشْتَۂ شَمَع

شمع کے اندر کا ڈورا ، موم بتّی کا دھاگہ ، بتّی.

رِشْتَۂ اُلْفَت

محبت کا تعلق ، دوستی ، دوستانہ مراسم

رِشْتَۂ گَوہَر

وہ دھاگا جس میں موتی پروئے جائیں .

رِشْتَۂ مَرْیَم

ایک نہایت باریک دھاگا جسے حضرتِ مریم نے کاتا تھا

رِشْتَۂ مُشْتَرک

ساجھے کا تعلق ، ایک جیسا لگاؤ

رِشْتَہ مَنْد

قرابت ، عزیز داری یا کوئی اور قریبی رابطہ و تعلق رکھنے والا ، رشتہ دار

رشتۂ خوں

blood-relation

رِشْتَۂ جان

شہرگ نیز سان٘س کی آمد و شُد کا سِلسلہ

رِشْتَۂ تاک

ان٘گور کی رَگیں ، ان٘گور کی بیل کا ریشہ

رِشْتَۂِ جاں

رگ جاں، گلے کی نس، وہ چیز سے جان کا رشتہ بالواسطہ طور پر ہو

رِشْتَہ کُنْبَہ

خاندان ، قبیلہ

رِشْتَۂ خاک

انسان اور دوسرے جانور

رِشْتَۂ آواز

آواز کا رِشتے تاگے سے اِستعارہ کرتے ہیں ، مُسلسل آواز

رِشْتَۂ حَیات

زندگی کا سِلسلہ ، رِشتۂ جاں

رِشْتَۂ بَیان

داستان یا کہانی کا سِلسلہ .

رِشْتَۂِ حَلوا

सिवैयाँ।

رِشْتَۂ زُنَار

(ہندو) گرہ دار ڈوری جو برہمن گردن میں پہنتے ہیں ، جنیؤ

رِشْتَۂ مُحَبَّت

دوسْتی ، یارانہ ، تعلق

رِشْتَۂ دوسْتی

اُخُوَّت کا تعلق ، دوستی کا تعلق ، دوستی

رِشْتَۂ خَطائی

نشاستے کی بہت باریک سوّیاں جو بطور فالودہ ہی کھائی جاتی ہیں

رِشْتَۂ دَنْداں

دان٘توں کی قطار

رِشْتَۂِ پیچاں

बल खानेवाला साँप ।

رِشْتَۂ خویشی

رک ؛ رِشتہ داری ، قرابت

رِشْتَۂ اُخُوَّت

بھائی بندی کا تعلق ، برادری کا تعلق ، دوستی ، برادرانہ تعلَقِ

رِشْتَۂ نِیابَت

جانشینی یا اقائم مقامی کا تعلق ، سلسلہ

رشتہ بہ پا

اصل لفظ 'رشتہ بر پا' ہے، پاؤں میں ڈورا بندھا ہوا، پا بہ زنجیر، مقید

رِشْتَہ آنا

نسبت کے لیے پیام آنا، شادی کا پیغام آنا

رِشْتَہ دار

تعلقاتی، اپنےلوگ، ناتے دار، خاندان کے لوگ، پریوار کے لوگ

رِشْتَۂ حافِظَلہ

نفسیات یاد داشت کا تسلسل.

رِشْتَۂ فَرَن٘گی

ایک قِسم کی سِویّاں

رِشْتَۂ اِزْدِواج

شادی بیاہ، شوہر اور بیوی کا تعلق، ازدواجی تعلّق

رِشْتَہ دینا

زوجیت میں دینا ؛ شادی کا پیغام ، دینا ، شادی کرا دینا ، بیاہ دینا

رِشْتَہ ناتا

قرابت ، بیاہ ، شادی ؛ اپنائیت ، آپس داری

رِشْتَہ ناتَہ

قرابت ، بیاہ ، شادی ؛ اپنائیت ، آپس داری

رِشْتَہ ناطَہ

رشتہ ناتا، میل جول، تعلق، قرابت

رِشْتَہ بافی

سُوت کاتنا اور بٹنا.

رِشْتَہ کَرْنا

نسبت یا سگائی ٹھہرانا، شادی بیاہ کرنا

رِشْتَۂ مُحَبَّت توڑنا

یارانہ نہ رکھنا، دوستی توڑ لینا

رِشْتَۂ مُحَبَّت ٹُوٹنا

یارانہ نہ رہنا، دوستی ٹوٹ جانا

رِشْتَۂ اِزار بَندی

وہ قرابت جو بیوی یا شوہر کی طرف سے ، سالے اور بہنوئی کا رشتہ

رِشْتَہ ڈالْنا

دھاگہ ڈالنا ، تاگا ڈالنا ، دھاگا پرونا

رِشْتَہ کاتْنا

تعلق ختم کرنے کی سازش کرنا ، دُشوری پیدا کرنا

رِشْتَہ بَنْدی

قرابت ، تعلق ، دوستی ، رابطہ ، رِشتہ داری

رِشْتَہ بَرْپا

वह पक्षी जिसके पाँव में डोरा बँधा हो और उड़ न सकता हो।

رِشْتَہ بَدْنا

رِشتہ قائم کرنا ، تعلق رکھنا.

رِشْتَہ مَنْدی

رِشتہ داری ، قرابت مندی

رِشْتَۂ حَیات مُنْقَطع ہونا

مر جانا ، وفات پا جانا

رِشْتَۂ نِکاح میں جوڑْنا

شادی بیاہ کرنا ، زوجیت میں آنا

رِشْتَۂ حَیات مُنْقَطع کرنا

مرجانا، وفات پاجانا

رِشْتَۂ مُحَبَّت قََطْعْ کرنا

یارانہ نہ رکھنا، دوستی توڑ لینا

رِشْتَۂ مُحَبَّت قََطْعْ ہونا

یارانہ نہ رہنا، دوستی ٹوٹ جانا

رِشْتَہ کا رِشْتَہ

رِشتہ داری کا سِلسلہ ، شادی کا سِلسلہ

رِشْتَہ ٹُوٹْنا

تعلق کا منقطع ہونا ، تعلق ختم ہو جانا

رِشْتَہ لَگانا

شادی کا پیغام دینا، شادی کی بات چیت کروانا، رشتہ جوڑنا

رِشْتَہ توڑْنا

رابطہ و تعلق یا قرابت (منگنی یا نِکاح وغیرہ) کو ختم کر دینا، الگ یا در کنار ہو جانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone