تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رسید" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"رسید" کے متعقلہ نتائج
رَسِید
کسی (شخص یا شے) کے پہنچنے یا وصول ہونے کا عمل نیز وہ نوشتہ یا زبانی اطلاع جس میں پہچنے یا وصول ہونے کا مضمون ہو
رَسِیدَہ
وارد، انتہا کو پہنچا ہوا، جیسے: عمر رسیدہ، اثر و رسوخ والا، حکام رس، کما ل پر پہنچا ہوا، کامل ، عارف، بالغ، پختہ، پکا ہوا
رَسِید طَلَب
لفافہ یا پارسل وغیرہ جس کی جوابی رجسٹری کرائی گئی ہو اور رسید کا فارم اس کے ساتھ منسلک ہو.
رَسِیدَہ بُود بَلائے وَلے بَخَیر گُزَشْت
مصبیت آئی تھی مگر خیرگزری ، مصبیت ناگہانی سے بچنے کے موقع پر مستعمل .
رَسّی دَراز ہونا
رسی کا طویل ہونا ، بدی کے سلسلے میں ڈھیل ملنا ؛ دور تک رسانی ہونا یا مزید موقع ملنا
جَہَنَّم رَسِید ہونا
جہنم میں جانا، دوذخ کا سزاوار ہونا، مرکر جہنم میں چلے جانا، مر جانا، مارا جانا.
نَوْبَت بَہ اِیْنجا رَسِیْد
یہاں تک نوبت پہنچی، منزل یہاں تک آ گئی، بات یہاں تک پہنچی، یہ وقت آگیا، یہ مرحلہ آگیا، یہ حالت ہو گئی، اس حالت کو پہنچے
پُشْت بَزَمِیں رَسِید
۔ (ف۔ زمین پر اوندھا گرا۔) ۱۔ یہ فقرہ اس وقت کہتے ہیں جب کوئی شخص اوندھے منھ زمین پر گرے۔ ۲۔ گنجفے کا پتّا جب زمیں پر گرجائے اور جس نے پھینکا ہے وہ واپس لینا چاہے تو بھی کہتے ہیں مطلب یہ ہوتا ہے کہ پتّا گرچکا اَب واپس نہیں ہوگا۔
حَق بَحَق دار رَسِید
اظہار اطمینان کے لئے بطور کہاوت ایسے موقعوں پر بولا جاتا ہے، جہاں کسی کو اپنا جائز حق مل جائے، جس کا حق تھا، اس کو مل گیا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔