تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رسالہ" کے متعقلہ نتائج

رِسالَہ

۱. مُختصر اور چھوٹی سی کتاب ، کِتابچہ.

رِسالَۂ فَوج

سوار فوج ، وہ فوج جو گھوڑوں وغیرہ پر سوار ہو.

رِسالَۂ عُجالَہ

وہ کِتاب یا رِسالہ جو جلد بازی کا نتیجہ ہو ، عُجلت میں لِکّھی ہوئی کتاب.

رِسالَۂ بَرْقِیَہ

ٹیلیگرام.

رِسالَہ دار

سو سواروں کا افسر، رسالدار

رِسالَہ بازی

ایک دُوسرے کے خِلاف کِتابچوں کی اِشاعت.

رِسالَہ داری

command of a troop of horse, the post or office of risāla-dār

رِسالَہ گھوڑا

فوجی سواروں کا گھوڑا.

رِسالَہ کا رِسالَہ

(کنایۃً) بہتات ، اَفراط ہجوم (کسی چیز کی کثرت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل).

رِسالَہ نِکالْنا

رِسالہ شائع کرنا، ہفت روزہ، ماہنامہ یا سہ ماہی پرچہ شائع کرنا

مُوَقَّت رِسالَہ

وقت ِمقررہ پر شائع ہونے والا رسالہ ، میعادی رسالہ ؛ جیسے : ہفتہ وار ، پندرہ روزہ ، ماہانہ ، سہ ماہی وغیرہ ۔

نَوبَتی رِسالَہ

مقررہ وقفوں میں شائع ہونے والا رسالہ ؛ جیسے : ہفت روزہ ، پندرہ روزہ ، ماہنامہ یا سہ ماہی وغیرہ) ، جریدہ جو باقاعدہ شائع ہوتا ہو۔

صاحِبِ رِسالَہ

پیغمبر محمد صلّی اللہ علیہ وسلّم

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone