تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رجا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"رجا" کے متعقلہ نتائج
رَجانا
راج کرنا، حکومت یا سلطنت کا لُطف اُٹھانا، شاہانہ طرزِ طریق سے رہنا، بیشتر راج وغیرہ کے ساتھ مستعمل
رِجالُ الْغَیب
وہ غائب وجود یا فِرشتہ جو برہنہ شمشیر لیے دُنیا کے دائرے میں ایک سمت حرکت کرتا رہتا ہے، جس سمت میں حرکت ہو اس سمت میں سفر کرنا منحوس سمجھا جاتا ہے، مردان غیب، دساسول
رَجْعُ الْقَہْقَری
اُلٹے پان٘و واپس ہونا لیکن اس طرح کہ من٘ھ تو اُسی طرف ہو جس طرف تھے البتہ پیچھے سرکتے ہوئے آئیں ، رجعت قہقری.
رَجْعَت پَرَسْت
رجعت پسند، جسے ترقی پسند فکر راس نہ آتی ہو، روایت پسند، قدامت پسند، مائل بہ قدامت، دقیانوسی، قدیم رسم و رواج اور معاشرت وغیرہ کو جدید پر ترجیح دینے والا
چَھٹی کا رَجّا
خاندانی امیر ، پوتڑوں کا رئیس ، ہمیشہ سے دولتمند اور خوش حال ، (اصل میں ہو شخص جس کی چھٹی میں نانا کے گھر سے اتنی دولت آئے کہ پیڑھیوں کافی ہو)
رَجْعَتِ قَہْقَری
اس طرح پر واپسی کا عمل کہ من٘ھ تو اُسی طرف رہے جدھر گئے تھے اور پیچھے سرکتے آئیں ، اُلٹے قدموں پھرنے کا عمل .
بُھوکا چاہے روٹی دال رَجا کَہے مَیں جوڑُوں مال
بھوکا آدمی دال روٹی پر گزارہ کرتا ہے امیر مال و دولت جمع کرنا چاہتا ہے
رَجْعَتِ خورْشِید
غروب ہونے کے بعد دوبارہ سورج کے پلٹ آنے کا معجزہ، کہا جاتا ہے کہ ایک دن عصر کے وقت حضور صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم، حضرت علیؓ کے زانو پر سر رکھے خواب فرما رہے تھے، سُورج قریب غروب پہن٘چا اور حضرت علیؓ کی نماز قضا ہوگئی، عین غروب کے وقت حضور صلّی اللہ علیہ وسلّم کی دُعا سے سورج پلٹ آیا اور حضرت علیؓ نے نماز عصر ادا کی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔