تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دھوپ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دھوپ" کے متعقلہ نتائج
دَھوپَتّی
رک : دھو ، ایک درخت جس کی چھال اور پتّے پکا کر اس میں چمڑے کو اسکا رن٘گ نِکھارنے کے لیے ڈالا جاتا ہے.
دُھوپ گَھڑی
سورج کے نِکلنے سے چُھپنے تک دھوپ یا سائے کا اُتار چڑھاؤ بتانے والی بنی ہوئی جگہ یا آلہ جس پر دھوپ کا سایہ دیکھ کر وقت شماری کی جاتی ہے اس لیے اس آلہ یا اس جگہ کو اصطلاحاً دھوپ گھڑی کہتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔