Search results
Saved words
Showing results for "دوم"
Search results
Showing results for "دوم"
domaT
ریت ملی ہوئی چکنی مٹی کی نرم زمین، جو کھیتی کے لئے نہایت عمدہ ہوتی ہے اور آل کی زیادتی کی وجہ سے گیہوں بہت اچّھا پیدا ہوتا ہے
do-muu.ii
(لوہاری) ٹھپے میں گہرے نشان یا خط بنانے کا آہنی قلم جس کا ایک من٘ھ چھپٹا دھار دار اور دووسرا نکیلا ہوتا ہے .
do-muuhaa
(حیاتیات) وہ جانور جس کی کھپری میں ایک من٘ھ اوپر اور ایک منہ نیچے ہوتا ہے اس دو موہا کہتے ہیں ان جانوروں کے سر نہیں ہوتا اور ہمیشہ متنفس فی الماء رہتے ہیں .
do-mujaanibii
(نباتیات) دو ہم پہلو ، حُزمہ (ریشے اور اعصاب کا لچھا) جو خشیہ (چوبی ریشہ) کے اندرونی اور بیرونی جانب ہوتا ہے نیز اس کی متوازی ترتیب ، دیکھو ...
do mailii roTii
(نان بائی) دو قسم کے اناجوں کے آٹے کو مِلا کر پکائی ہوئی روٹی ، جیسے ماش ، جوار اور مونگ مکئی وغیرہ کی روٹی .
do mailii dhaat
(نیاری) ایسا سونا یا چان٘دی جس میں دو یا تین قسم کی کھوٹ یا غیر دھاتیں ملی ہوئی ہوں یا ضرورۃً ملائی جائیں جیسے سونے کے ساتھ چان٘دی یا تان٘با اور چان٘دی کے ساتھ تانبا یا سیسہ ، بکراوٹی .
do mayaano.n me.n ek chhurii
دو عورتوں میں ایک مرد کی نسبت بولتے ہیں ، دو عورتوں کے لیے ایک مرد ناانصافی ہے .
do mullaa.o.n me.n murG murdaar
اس موقع پر مستعمل جب دو آدمیوں کی بحثا بحثی سے اصل مطلب فوت ہو جائے .
do mullaa.o.n me.n murG haraam
اس موقع پر مستعمل جب دو آدمیوں کی بحثا بحثی سے اصل مطلب فوت ہو جائے .
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone