تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دوالی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دوالی" کے متعقلہ نتائج
دِوالی
ہندوؤں کا ایک مشہور تیوہار جس میں لچھمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے اور رات کو بکثرت روشنی کی جاتی ہے یہ تیوہار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے ہیں اور یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس روز کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے، تسمہ، چراغان
دِوالی کے دِن کی ہار بَرَس دِن تَک ہار رَکھتی ہے
ہر کام کی ابتدا بگڑنی اچھی نہیں ہوتی اس دن کی ہار سے برسن دن تک ہار رہتی ہے.
دِوالی کا گَھروندا
دوالی کے چراغاں میں دیوں سے تیار کیا ہوا گھروندا جس کو دیکھ کر بچے بہت خوش ہوتے ہیں .
دِوالی کی کُلْھیا
مٹی کا آبخوارے کی طرح کا چھوٹا سا ظرف جو دیوالی میں کھلونے کے طور پر رنگین بنایا جاتا ہے ، ہنڈیا .
دِوالی جِیت سال بَھر جِیت
(ہندو) اچھے آغاز کا نیک انجام ، دوالی کے دن کی جیت کا اثر سال بھر تک رہتا ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔