تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دغا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دغا" کے متعقلہ نتائج
یاران چوری نَہ پِیراں دَغا بازی
دوستوں سے کوئی بات نہیں چھپانا چاہیے اور نہ پیروں سے دغا کرنا زبیا ہے ، اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوستوں سے دغا بازی کرے ، دوستوں سے کوئی بات نہٰں چھپانی چاہیے اور پیروں سے قریب نہیں کرنا چاہیے
یاراں چوری نَہ پِیراں دَغا بازی
دوستوں سے کوئی بات نہیں چھپانا چاہیے اور نہ پیروں سے دغا کرنا زبیا ہے
یِہ بھی سِکشا ناتھ جی کَہہ گئے ٹِھیکم ٹِھیک، کھو دیں آدر مان کو دغا لوبھ اور بھیک
دغا لالچ اور بھیک انسان کی عزت کو کھو دیتے ہیں
شَیخ نے کَچھوے کو بِھی دَغا دِی
شیخ بہت مکار ہوتے ہیں، ایک شیخ دریا پار ہونا چاہتا تھا، کچھوے سے وعدہ ہوا کہ پار جاکر اس کے لیے ایک بکرا ذبح کرے گا، اس نے پیٹھ پر چڑھا کر پار اتار دیا، شیخ جی نے سر سے جوں نکال کر ماردی اور چلتے بنے
ہَما بازی ہَما بازی ، پِیروں سے بھی دَغا بازی
اور لوگوں سے تو چالاکی کرتے ہو کیا اُستادوں سے بھی دغا بازی کرو گے اُستاد کے سامنے شاگرد کی چالاکی نہیں چلتی.
ہَما بازی شُما بازی، پِیروں سے بھی دَغا بازی
اور لوگوں سے تو چالاکی کرتے ہو کیا اُستادوں سے بھی دغا بازی کرو گے ، اُستاد کے سامنے شاگرد کی چالاکی نہیں چلتی.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔