تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داستان" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"داستان" کے متعقلہ نتائج
داسْتان گو
ایسا شخص جس کا پیشہ یا مشغلہ امرا وغیرہ کو رات کے وقت قِصَے سُنانا ہوتا ہے کہ اُنہیں نِین٘د جلد اور بآرام آ سکے ، اپنے جی یا اپنی یاد سے قِصَہ یا کہانی وغیرہ بیان کرنے والا، قِصَہ خواں.
داسْتان سَرا
ایسا شخص جس کا پیشہ یا مشغلہ امرا وغیرہ کو رات کے وقت قِصَے سُنانا ہوتا ہے کہ اُنہیں نِین٘د جلد اور بآرام آ سکے، اپنے جی یا اپنی یاد سے قِصَہ یا کہانی وغیرہ بیان کرنے والا، قِصَہ خواں، داستان گو
داسْتان سُنانا
قصَہ سُنانا ، کہانی بیان کرنا ، قصَہ خوانی کرنا ؛ طُول طویل قصَہ بیان کرنا ، پواڑا کہنا ، دُکھرا رونا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔